This is sample text for image 1.

This is sample text for image 2.

This is sample text for image 3.

This is sample text for image 4.

This is sample text for image 5.

ایف ٹی او میں خوش آمدید

عزت مآب وفاقی ٹیکس محتسب مختلف ملکی و غیر ملکی محتسب کے فورم پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں اور وفاقی ٹیکس محتسب کا دفتر دیگر محتسب اداروں کا فعال رکن ہے جو کہ ذیل ہیں۔

 

عزت مآب وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر و ایف آئی اے کو غیر قانونی سونا کی تجارت پر اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت

عزت مآب وفاقی ٹیکس محتسب نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر اور ایف آئی اے حکام کو سونے ، زیورات اور قیمتی جوہرات کی برآمدات اور درآمدات کی سہولت کے غلط استعمال پر ملوث آفسران ، محکموں، درآمدکنندگان و برآمدگنندگاں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت کر دی اس عمل سے ملکی خزانے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔